Please turn on your javascript Job Posting Packages - ROZEE.PK
روزی ڈاٹ پی کے سے بھرتی کریں
ہماری پراڈکٹس استعمال کر کے آپ کو بہترین امیدوار مل سکتا ہے- وہ بھی جلد از جلد!
نوکری شائع کرنے کے پیکجز
روزی ڈاٹ پی کے سے بہترین امیدوار ابھی حاصل کیجیۓ ۔

پریمیٔم سیلیکٹ

ہماری سب سے زبردست آپشن، آپکے لئے بہترین امیدوار شارٹ لسٹ کیے جائیں گے
  • پریمیٔم نوکری شائع کریں
  • اسکریننگ اور شارٹ لسٹنگ میں مدد حاصل کریں
  • تلاش بزریعہ کی ورڈ اور امیدواروں کو فلٹر کرنے کی سہولت
  • جلد از جلد نتائج حاصل کر کے اپنا قیمتی وقت بچائیں

ٹاپ جابز

زیادہ امیدواروں تک رسائی حاصل کریں اور اپنے برانڈ کا نام بلند کریں-
  • ٧ دنوں تک روزی ڈاٹ پی کے کے پہلے صفحے پر اپنی نوکریاں نمایاں کریں
  • تلاش بزریعہ کی ورڈ اور امیدواروں کو فلٹر کرنے کی سہولت
  • سرمایہ کاری پر شاندار واپسی کا تجربہ

فیچرڈ جابز

جلدی سے اپنی نوکری شائع کیجیۓ
  • اپنے تمام امیدواروں کی سی ویز پر مکمل رسائی حاصل کریں
  • کم سے کم ٧٠% تک بھرتی کی لاگت اور وقت بچائیں
  • مستقبل میں سہولت کے لئے سی ویز کی ریٹنگ اور انپر تبصرہ کریں
پریمیٔم سیلیکٹ نوکری میں شامل ہے:
Tick

سی ویز تک رسائی

تمام امیدواروں کی سی ویز پے مکمل رسائی
Tick

مفت کی ورڈز

کی ورڈز استعمال کریں تا کے آپکی نوکری زیادہ سے زیادہ بار امیدواروں کو نظر آۓ
Tick

انسٹامیچ

بذریعہ انسٹامیچ، ٣٠٠ سب سے زیادہ مطابقت والے امیدوار خودکار طریقے سے حاصل کریں
Tick

نوکری کی نمایاں اشاعت

پریمیم سیلیکٹ نوکری کے سیکشن میں آپکی کمپنی کو ١٠ دنوں کیلئیے نمایاں کیا جائے گا
Tick

امیدوار کی اسکریننگ اور شارٹ کرکٹنگ

ہماری ماہر ٹیم آپکے درخواست گزاروں سے بہترین امیدوار آپکو شارٹ لسٹ کر کے دے گی اور شروعاتی ٹیلیفونک انٹرویو کر کے اسس بات کا اطمینان کرے گی کہ امیدوار آپکی نوکری میں دلچسپی رکھتا ہے
Tick

کریڈٹس

اس پیکج میں ١ کریڈٹس دیۓ جائیں گے
ٹاپ نوکری میں شامل ہے:
Tick

سی ویز تک رسائی

تمام امیدواروں کی سی ویز پے مکمل رسائی
Tick

انسٹامیچ

بذریعہ انسٹامیچ، ٣٠٠ سب سے زیادہ مطابقت والے امیدوار خودکار طریقے سے حاصل کریں
Tick

نوکری کی نمایاں اشاعت

پریمیم سیلیکٹ نوکری کے سیکشن میں آپکی کمپنی کو ١٠ دنوں کیلئیے نمایاں کیا جائے گا
Tick

کریڈٹس

اس پیکج میں ١ کریڈٹس دیۓ جائیں گے
پیکیجز‎
قیمت‎ (USD)
افعال
190 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • 1 Top Job credit guarantees access to all applicants CVs against your job. Plus filter candidates with pinpoint accuracy using Applicant Filter bundled with your job.
  • InstaMatch works as your personal head hunter to suggest the best matches. You can save time by sending bulk invitations to InstaMatch candidates through either email or SMS.
290 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • 2 Top Job credit guarantees access to all applicants CVs against your job. Plus filter candidates with pinpoint accuracy using Applicant Filter bundled with your job.
  • InstaMatch works as your personal head hunter to suggest the best matches. You can save time by sending bulk invitations to InstaMatch candidates through either email or SMS.
390 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • 3 Top Job credit guarantees access to all applicants CVs against your job. Plus filter candidates with pinpoint accuracy using Applicant Filter bundled with your job.
  • InstaMatch works as your personal head hunter to suggest the best matches. You can save time by sending bulk invitations to InstaMatch candidates through either email or SMS.
600 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • 5 Top Job credit gets a link on front page for 10 days. Each job credit is active for 30 days and searchable. The product is bundled with Applicant Filter that enables you to filter candidates with pinpoint accuracy within minutes and Keyword Search (3 Keywords/credit) that list your jobs in all related searches as well.
  • InstaMatch works as your personal head hunter to suggest the best matches. You can save time by sending bulk invitations to InstaMatch candidates through either email or SMS.
210 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • 1 Top Job credit gets a link on front page for 10 days per credit. Each job credit is active for 30 days and searchable. The product is bundled with Applicant Filter that enables you to filter candidates with pinpoint accuracy within minutes and Keyword Search (3 Keywords/credit) that list your jobs in all related searches as well. External Link available to divert traffic to your own career page. CVs can also be emailed to a specific address.
* تمام قیمتوں میں حکومتی ٹیکس اور ڈیوٹیاں شامل نہیں ہیں
اپنا پسندیدہ پیکج منتخب کریں اور اپنے کارٹ میں شامل کریں
 
فیچرڈ نوکری میں شامل ہے:
Tick

سی ویز تک رسائی

تمام امیدواروں کی سی ویز پے مکمل رسائی
Tick

انسٹامیچ

بذریعہ انسٹامیچ، ٧٥ سب سے زیادہ مطابقت والے امیدوار خودکار طریقے سے حاصل کریں
Tick

کریڈٹس

اس پیکج میں ۱۰ کریڈٹس دیۓ جائیں گے
پیکیجز‎
قیمت‎ (USD)
افعال
99 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • ١ فیچرڈ جاب کے ساتھ آپ اپنی نوکری کے تمام درخواستگزاروں پر رسائی حاصل کر سکیں گے- اسکے علاوہ بزریعہ فلٹر آپ اپنے مطلوبہ امیدوار کو پا سکیں گے-
  • انسٹامیچ آپکو بہترین امیدوار تلاش کر کے دیتا ہے- آپ اکٹھی ایمیلز اور ایس ایم ایس کر کے بہت سے امیدواروں سے ایک ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنا قیمتی وقت بچا سکتے ہیں-
130 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • ١ فیچرڈ جاب کے ساتھ آپ اپنی نوکری کے تمام درخواستگزاروں پر رسائی حاصل کر سکیں گے- اسکے علاوہ بزریعہ فلٹر آپ اپنے مطلوبہ امیدوار کو پا سکیں گے-
  • انسٹامیچ آپکو بہترین امیدوار تلاش کر کے دیتا ہے- آپ اکٹھی ایمیلز اور ایس ایم ایس کر کے بہت سے امیدواروں سے ایک ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنا قیمتی وقت بچا سکتے ہیں-
200 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • ٣ فیچرڈ جابز کے ساتھ آپ اپنی نوکری کے تمام درخواستگزاروں پر رسائی حاصل کر سکیں گے- اسکے علاوہ بزریعہ فلٹر آپ اپنے مطلوبہ امیدوار کو پا سکیں گے-
  • انسٹامیچ آپکو بہترین امیدوار تلاش کر کے دیتا ہے- آپ اکٹھی ایمیلز اور ایس ایم ایس کر کے بہت سے امیدواروں سے ایک ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنا قیمتی وقت بچا سکتے ہیں-
300 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • ٥ فیچرڈ جابز کے ساتھ آپ اپنی نوکری کے تمام درخواستگزاروں پر رسائی حاصل کر سکیں گے- اسکے علاوہ بزریعہ فلٹر آپ اپنے مطلوبہ امیدوار کو پا سکیں گے-
  • انسٹامیچ آپکو بہترین امیدوار تلاش کر کے دیتا ہے- آپ اکٹھی ایمیلز اور ایس ایم ایس کر کے بہت سے امیدواروں سے ایک ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنا قیمتی وقت بچا سکتے ہیں-
550 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • ١� فیچرڈ جابز کے ساتھ آپ اپنی نوکری کے تمام درخواستگزاروں پر رسائی حاصل کر سکیں گے- اسکے علاوہ بزریعہ فلٹر آپ اپنے مطلوبہ امیدوار کو پا سکیں گے-
  • انسٹامیچ آپکو بہترین امیدوار تلاش کر کے دیتا ہے- آپ اکٹھی ایمیلز اور ایس ایم ایس کر کے بہت سے امیدواروں سے ایک ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنا قیمتی وقت بچا سکتے ہیں-
* تمام قیمتوں میں حکومتی ٹیکس اور ڈیوٹیاں شامل نہیں ہیں
اپنا پسندیدہ پیکج منتخب کریں اور اپنے کارٹ میں شامل کریں
 
بہترین امیدوار کے حصول کے مزید طریقے
یہ طریقے صحیح امیدوار کا انتخاب کرنے میں معاون ثابت ہوں گے

Executive Search

At Rozee we help you find top talent within just 3 days. We have more than 600 skilled recruiters, over 500 clients and our success rate is 95%.

Simply give us your job description, and our team will do the rest. We’ll refine your JD, create an assessment checklist, and send it to our team of 600+ active recruiters from across 20+ industries.

Experience tailored talent solutions, precisely matched to your needs.

Let Rozee do the hunt – because no one headhunts better than us!
Executive Search

ٹاپ آجر

ہماری بھرتی کی بہترین خدمات کی فوری رسائی حاصل کریں
ٹاپ آجر میں روزی ڈاٹ پی کے کی تمام پراڈکٹس پر زبردست ڈسکاؤنٹ ملتا ہے- آپکی کمپنی کا بڑا سا لوگو روزی ڈاٹ پی کے کے صفحہ اول پر دکھایا جاتا ہے جس سے آپکی کمپنی کی برانڈنگ بڑھتی ہے- ٹاپ آجر کی برانڈنگ پ...
Top Employer

کیریئر پورٹل

ہماری مربوط خدمات کے ذریعے اپنی آن لائن شناخت اور مضبوط بنائیے
کیریئر پورٹل آپ کے اپنے برانڈ کے رنگوں اور تھیمز کی عکاسی کرتا ہے- آپ اپنی مرضی کے مطابق کیریئر ویب سائٹ حاصل کر سکتے ہیں- ایک پیشہ ور کام کی ویب...

Career Portal
ٹاپ آجر
ٹاپ آجر میں روزی ڈاٹ پی کے کی تمام پراڈکٹس پر زبردست ڈسکاؤنٹ ملتا ہے- آپکی کمپنی کا بڑا سا لوگو روزی ڈاٹ پی کے کے صفحہ اول پر دکھایا جاتا ہے جس سے آپکی کمپنی کی برانڈنگ بڑھتی ہے- ٹاپ آجر کی برانڈنگ پر بہت احتیاط سے کام کیا جاتا ہے تا کے کمپنی کا ایک اچھا خاکہ نوکری ڈھونڈنے والوں کے ذہن پر بٹھایا جا سکے-

  • روزی ڈاٹ پی کے کے پہلے صفحے پر اپنا لوگو لگوائیں
  • روزی ڈاٹ پی کے کی بھرتی کی تمام پراڈکٹس پر زبردست ڈسکاؤنٹ حاصل کریں
  • جواب کی شرح کو تیز کریں
  • اہل امیدواروں کی تعداد میں بتدریج اضافہ کریں
  • نوکری ڈھونڈنے والوں میں اپنی کمپنی کا نام پھیلائیں
  • بہترین مینیجر، اکزیکیٹو اور پیشہ ور افراد تک رسائی حاصل کریں
پیکیجز‎
افعال
ٹاپ آجر ( ١ ماہ ) سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • ١ ماہ تک روزی ڈاٹ پی کے کے بھرتی کے سارے ٹولز حاصل کریں
  • روزی ڈاٹ پی کے کے ٹاپ آجر سیکشن میں اپنی کمپنی کو نمایاں کریں
  • ٤ ٹاپ جابز حاصل کریں
  • ١ ماہ تک روزی ڈاٹ پی کے کی تمام جابز میں درخواست گزاروں کو فلٹر کرنے کی سہولت حاصل کریں
  • ١ ماہ تک لامحدود سی وی تلاش کرنے کی سہولت حاصل کریں
  • ١ ماہ تک پاور ٹولز جس میں انٹرویو شیڈولر، ٹیسٹ بلڈر، تشخیصی فارم بلڈر، اور شارٹ لسٹنگ کے فولڈرز حاصل کریں
  • تلاش کیۓ جانے کیلیۓ ٣ کی ورڈز ہر نوکری کیلیۓ حاصل کریں
  • شارٹ لسٹنگ کیلیۓ روزی ڈاٹ پی کے کی ٹیم کی خدمات حاصل کریں
  • ١٥ فیچرڈ جابز حاصل کریں
ٹاپ آجر ( ٣ ماہ ) سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • ٣ ماہ تک روزی ڈاٹ پی کے کے بھرتی کے سارے ٹولز حاصل کریں
  • روزی ڈاٹ پی کے کے ٹاپ آجر سیکشن میں اپنی کمپنی کو نمایاں کریں
  • ١٢ ٹاپ جابز حاصل کریں
  • ٣ ماہ تک روزی ڈاٹ پی کے کی تمام جابز میں درخواست گزاروں کو فلٹر کرنے کی سہولت حاصل کریں
  • ٣ ماہ تک لامحدود سی وی تلاش کرنے کی سہولت حاصل کریں
  • ٣ ماہ تک پاور ٹولز جس میں انٹرویو شیڈولر، ٹیسٹ بلڈر، تشخیصی فارم بلڈر، اور شارٹ لسٹنگ کے فولڈرز حاصل کریں
  • تلاش کیۓ جانے کیلیۓ ٣ کی ورڈز ہر نوکری کیلیۓ حاصل کریں
  • شارٹ لسٹنگ کیلیۓ روزی ڈاٹ پی کے کی ٹیم کی خدمات حاصل کریں
  • ٥� فیچرڈ جابز حاصل کریں
ٹاپ آجر ( ٦ ماہ ) سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • ٦ ماہ تک روزی ڈاٹ پی کے کے بھرتی کے سارے ٹولز حاصل کریں
  • روزی ڈاٹ پی کے کے ٹاپ آجر سیکشن میں اپنی کمپنی کو نمایاں کریں
  • ٢٥ ٹاپ جابز حاصل کریں
  • ٦ ماہ تک روزی ڈاٹ پی کے کی تمام جابز میں درخواست گزاروں کو فلٹر کرنے کی سہولت حاصل کریں
  • ٦ ماہ تک لامحدود سی وی تلاش کرنے کی سہولت حاصل کریں
  • ٦ ماہ تک پاور ٹولز جس میں انٹرویو شیڈولر، ٹیسٹ بلڈر، تشخیصی فارم بلڈر، اور شارٹ لسٹنگ کے فولڈرز حاصل کریں
  • تلاش کیۓ جانے کیلیۓ ٣ کی ورڈز ہر نوکری کیلیۓ حاصل کریں
  • شارٹ لسٹنگ کیلیۓ روزی ڈاٹ پی کے کی ٹیم کی خدمات حاصل کریں
  • ١� � فیچرڈ جابز حاصل کریں
ٹاپ آجر ( ١ سال ) سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • ١ سال تک روزی ڈاٹ پی کے کے بھرتی کے سارے ٹولز حاصل کریں
  • روزی ڈاٹ پی کے کے ٹاپ آجر سیکشن میں اپنی کمپنی کو نمایاں کریں
  • ٥� ٹاپ جابز حاصل کریں
  • ١٢ ماہ تک روزی ڈاٹ پی کے کی تمام جابز میں درخواست گزاروں کو فلٹر کرنے کی سہولت حاصل کریں
  • ١٢ ماہ تک لامحدود سی وی تلاش کرنے کی سہولت حاصل کریں
  • ١٢ ماہ تک پاور ٹولز جس میں انٹرویو شیڈولر، ٹیسٹ بلڈر، تشخیصی فارم بلڈر، اور شارٹ لسٹنگ کے فولڈرز حاصل کریں
  • تلاش کیۓ جانے کیلیۓ ٣ کی ورڈز ہر نوکری کیلیۓ حاصل کریں
  • شارٹ لسٹنگ کیلیۓ روزی ڈاٹ پی کے کی ٹیم کی خدمات حاصل کریں
  • ٢٥� فیچرڈ جابز حاصل کریں
* لامحدود سی ویز تلاش کی جا سکتی ہیں اور ماہانہ ٢٠٠٠ سی ویز داؤن لوڈ/دیکھی جا سکتی ہیں-
* تمام قیمتوں میں حکومتی ٹیکس اور ڈیوٹیاں شامل نہیں ہیں
کیریئر پورٹل
کیریئر پورٹل آپ کے اپنے برانڈ کے رنگوں اور تھیمز کی عکاسی کرتا ہے- آپ اپنی مرضی کے مطابق کیریئر ویب سائٹ حاصل کر سکتے ہیں- ایک پیشہ ور کام کی ویب سائٹ آپ کی آن لائن شناخت کو مضبوط بناتا ہے اور وہ میعاری امیدوار جو آپ کی کمپنی کے بارے میں جانتے ہیں اور آپ کی بھرتی کی کوششوں کے قابل ہیں، ان تک آپکی رسائی کو آسان بناتا ہے. کیریئر پورٹل آپ کی آن لائن ویب سائٹ کے ساتھ ضم کر دیا جاتا ہے اور روزی ڈاٹ پی کے اسکو مکمل طور پے چلاتا ہے-

ہم موبی لنک، یو بی ایل اور میکڈونلڈز سمیت پاکستان کے کافی بڑے برانڈز کیلئیے کیریئر پورٹلز چلا رہے ہیں- پورٹل منفرد اور کمپنی کی ضروریات کےعین مطابق بنایا جاتا ہے. بھرتی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں-

سی وی سرچ انجن

ہمارا جدید سی وی سرچ انجن استعمال کر کے جلد از جلد صحیح امیدوار حاصل کریں
اپنی نوکری کے لئے بہترین شخص ہمارے سی وی کے ڈیٹا بیس سے تلاش کریں- اس طریقے سے آپکو اوہ بہترین امیدوار بھی مل سکیں گے جنکا پروفائل آپکی نوکری کے لئے بیحد موزوں ہو گا مگر شاید وہ اس وقت خود سے نوکری کے اشتھارا نہ دیکھ رہے ہوں- اعلی درجے کی تلاش کے اختیارات اور گوگل اسکین ٹیکنالوجی کی طرح سیکنڈ میں کام کے لئے صحیح شخص کو تلاش کرنے میں آپ کو تقریبا 100٪ درستگی دے-

تمام کریڈٹ والے پیکیجز میں، سی وی تلاش کرنے کے کریڈٹس آپکو سی ویز ڈاؤن لوڈ کرنے کا اختیار دیتے ہیں-
CV Search Engine

  • غیر فعال مگر موزوں امیدوار ڈھونڈیں
  • پورے سی وی پر گوگل کی طرح کا اسکین لگائیں
  • مطابقت کے حساب سے آٹوترتیب شدہ نتائج سے تلاش کریں
  • فیسیٹ استمال کرکے موزوں امیدوار حاصل کریں
  • الگ کی گئی سی ویز میں کی ورڈز نمایاں کریں
  • اپنی مطلوبہ سی ویز ڈاؤن لوڈ کریں
پیکیجز‎
قیمت‎ (USD)
افعال
770 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • Advanced Search and download authorization for virtually unlimited* CVs within a one month period
770 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • Advanced Search and download authorization to search unlimited and download 500 CVs in 10 days.
908 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • -1 Month access of CV Search
  • -5 Featured Job postings
1,320 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • Advanced Search and download authorization for virtually unlimited* CVs within a 3 month period
1,925 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • -3 Months access of CV Search
  • -15 Featured Job postings
2,365 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • Advanced Search and download authorization for virtually unlimited* CVs within a 6 month period
3,300 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • -6 Months access of CV Search
  • -30 Featured Job postings
4,175 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • Advanced Search and download authorization for virtually unlimited* CVs within a 12 month period
6,050 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • -12 Months access of CV Search
  • -60 Featured Job postings
* تمام قیمتوں میں حکومتی ٹیکس اور ڈیوٹیاں شامل نہیں ہیں
اپنا پسندیدہ پیکج منتخب کریں اور اپنے کارٹ میں شامل کریں
لامحدود سی ویز تلاش کی جا سکتی ہیں اور ماہانہ ٢٠٠٠ سی ویز داؤن لوڈ/دیکھی جا سکتی ہیں-
The above mentioned packages are for SME\'s or companies having employees less than 100.
 
کیمپس ہائرنگ

پاکستان کی معروف یونیورسٹیوں سے معیاری امیدوار حاصل کریں
کیمپس بھرتی کی سہولت آپکو انٹرن شپ، مینیجمنٹ ٹرینی پروگرامز اور دیگر نوکریاں 85 ایچ ای سی سے منظور شده پاکستانی تعلیمی اداروں میں شائع کر سکتے ہیں- اس طرح سے آپ اچھے نجی اور عوامی تعلیمی اداروں سے

ھم 85 ایچ ای سی سے منظور شده پاکستانی تعلیمی اداروں جیسے LUMS، IBA کراچی، NU-FAST، GIKI، UET لاہور، BZU، پنجاب یونیورسٹی، سندھ یونیورسٹی ، SZABIST یونیورسٹی سے گہرے رابطے میں ھیں-
CV Search Engine

Employer of Record

Build remote teams and accelerate your business growth
Outsource and save up to 60% of your business cost with Rozee.pk Employer of Record (EoR)

Find, hire, and directly manage top IT talent for your organization using Rozee.pk, Pakistan’s largest job portal. Our full-suite EoR and talent-sourcing solutions are legally compliant and customizable.
CV Search Engine

کیمپس ہائرنگ
کیمپس بھرتی کی سہولت آپکو انٹرن شپ، مینیجمنٹ ٹرینی پروگرامز اور دیگر نوکریاں 85 ایچ ای سی سے منظور شده پاکستانی تعلیمی اداروں میں شائع کر سکتے ہیں- اس طرح سے آپ اچھے نجی اور عوامی تعلیمی اداروں سے بہتریں امیدوار حاصل کر سکتے ہیں-
ھم 85 ایچ ای سی سے منظور شده پاکستانی تعلیمی اداروں جیسے LUMS، IBA کراچی، NU-FAST، GIKI، UET لاہور، BZU، پنجاب یونیورسٹی، سندھ یونیورسٹی ، SZABIST یونیورسٹی سے گہرے رابطے میں ھیں-

  • معروف یونیورسٹیوں سے مینیجمنٹ ٹرینی ٹرینی اور تازہ گریجویٹس حاصل کریں-
  • 85 یونیورسٹی کیمپس امیدوار کی تلاش کرنے کے لئے سی وی سرچ کا استعمال کریں-
  • صرف ایک بٹن کے کلک پر فیچرڈ جابز ، ٹاپ جابزاور پریمیٔم سیلیکٹ جابز کے کریڈٹ استعمال کرتے ہوے نوکری اور انٹرنشپ شائع کریں-
  • یونیورسٹی کی ایپلی کیشنز کو ہمارے درخواست گزار کے صفحے پر منظم کریں-
  • اپنے برانڈ کو 85 ایچ ای سی سے منظور شده پاکستانی تعلیمی اداروں تک پہنچائیں-
فیس بک ایپلیکیشن
فیس بک نوکریوں کی ایپ کمپنیز کو اپنی نوکریاں اپنے من پسںد فیس بک کے صفحے پر دکھانے کی سہولت فراھم کرتا ہے- روزی ڈاٹ پی کے پر آپکی کمپنی کی شائع شدہ نوکریاں آپکے فیس بک کے صفحے پر آ جائیں گیں- اس طرح آپ اپنی نوکریوں اور اپنے برانڈ کو سماجی نیٹ ورک پر پھیلا سکتے ہیں- جب لوگ اس جاب پر بذریعہ فیس بک ایپ درخواست بھیجیں گے تو وہ آپکے صفحے کے فین بن جائیں گے اور آپکی نوکریاں انکی نیوزفید کے ذریعے انکے سماجی نیٹ ورک میں سب کو ںظر آ جاۓ گی- کہیں سے بھی ٹیلنٹ تلاش کریں اور اپنے برانڈ کے شوشل پیروکار بڑھائیں-

خصوصیات
بنیادی پیکیج
پلاٹینم پیکج
روزی ڈاٹ پی کے پرلائیو سنک
فیس بک پیج پر ڈائریکٹ درخواست
فیس بک درخواست دہندگان کے لئے آٹو لاگ ان
مرضی کے مطابق رنگوں کا پیلیٹ
نوکری کا سماجی نیٹ ورک پر شائع ہوںا
دیکھے جانے پر صفحے کا لازمی پسںد ہو جانا
آجر کی مرضی کی برانڈنگ
مفت اشتھارات
فیس بک کے درخواست گزار کو ٹریک کریں
صفحہ اول پر آٹو نوکریاں کے لنک
جامع رپورٹیں اور تجزیات
Employer of Record
Build remote teams and accelerate your business growth

  • Legally Complaint Solution
  • End-to-End Talent Acquisition
  • Turnkey Solution
  • Financial Wellness Digital Wallet
  • Managed HR Services
  • Offer Competitive Localized Benefits
  • Fully Digital Experience Through our Proprietary Corporate HRMS
  • Payroll Disbursement

آن لائن پلیسمنٹ ٹسٹ

برٹش کونسل آن لائن پلیسمنٹ ٹسٹ
روزی ڈاٹ پی کے بریٹش کونسل کے ساتھ لایا آپکے لئے ایک منفرد سروس- اب اگر آپ ایسے امیدوار کے متلاشی ہیں جو انگریزی بات چیت میں ماہر ہو، تو بزریعہ بریٹش کونسل کینڈیڈیٹ پلیسمنٹ ٹسٹ آپ انکا اندازہ بحوالہ کامن یورپی فریم ورک لگا سکتے ہیں- کامن یورپی فریم ورک زبان کی اہلیت کا اندازہ لگانے کا ایک بین القوامی سٹینڈرڈ ہے- تمام کریڈٹ والے پیکجز میں یہ ٹیسٹ آپ صرف ان امیدواروں کو تفویض کر سکتے ہیں جنکو آپ جانچنا چاہتے ہیں-

CV Search Engine

  • کریڈٹس والے ٹسٹ
  • بآسانی تفویض کریں
  • بزریعہ بریٹش کونسل سٹینڈرڈ زبان کی صلاحیت کا اندازہ لگائیں
پیکیجز‎
قیمت‎ (USD)
افعال
53 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • کریڈٹس والے ٹسٹ
  • بآسانی تفویض کریں
  • بزریعہ بریٹش کونسل سٹینڈرڈ زبان کی صلاحیت کا اندازہ لگائیں
65 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • کریڈٹس والے ٹسٹ
  • بآسانی تفویض کریں
  • بزریعہ بریٹش کونسل سٹینڈرڈ زبان کی صلاحیت کا اندازہ لگائیں
220 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں
پیکج کی تفصیل:
  • کریڈٹس والے ٹسٹ
  • بآسانی تفویض کریں
  • بزریعہ بریٹش کونسل سٹینڈرڈ زبان کی صلاحیت کا اندازہ لگائیں
573 سیلز سے رابطہ کریں | تفصیل دیکھیںچھپائیں